25-31 جنوری
عزرا 6-10
گیت 10 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ خوشی سے خدمت کرنے والوں کی قدر کرتا ہے“: (10 منٹ)
عز 7:10—عزرا آمادہ ہو گئے۔
عز 7:12-28—عزرا نے یروشلیم واپس جانے کی تیاریاں کیں۔
عز 8:21-23—عزرا کو یقین تھا کہ یہوواہ اپنے بندوں کی حفاظت کرے گا۔
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
عز 9:1، 2—غیریہودیوں کے ساتھ شادی کرنے میں کیا خطرہ تھا؟ (م06 15/1 ص. 20، پ. 1)
عز 10:3—غیریہودی عورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے بچوں کو کیوں بھیج دیا گیا؟ (م06 15/1 ص. 20، پ. 2)
مَیں نے عزرا 6-10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: عز 7:18-28 (4 منٹ یا اِس سے کم)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں کتاب خوشخبری پیش کریں اور صاحبِخانہ سے سبق 8، سوال 1 کے پیراگراف 1 پر بات کریں۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملاقات کریں جس نے کتاب خوشخبری لی تھی اور اُس کے ساتھ سبق 8، سوال 1 کے پیراگراف 2 پر بات کریں۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں کتاب خوشخبری سبق 8، سوال 2 اِستعمال کرتے ہوئے بائبل کورس کرائیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—واپسی ملاقات کے لیے بنیاد ڈالیں“: (7 منٹ) مضمون پر باتچیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ مینارِنگہبانی اور کتاب خوشخبری کو پیش کرنے کے بعد واپسی ملاقات کی بنیاد کیسے ڈالی جا سکتی ہے۔
مقامی ضروریات: (8 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: خدا کی محبت، باب 7، پ. 1-9، ص. 76 اور 78 پر بکس (30 منٹ)
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 5 اور دُعا