مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

شاگرد بنانے کی تربیت

کتاب ”‏خوشخبری“‏ کے ذریعے بائبل کورس کرانے کا طریقہ

کتاب ”‏خوشخبری“‏ کے ذریعے بائبل کورس کرانے کا طریقہ
  1. عنوان کے نیچے دیا گیا پہلا سوال پڑھیں جو موٹے حروف میں لکھا ہے تاکہ صاحبِ‌خانہ جان جائے کہ وہ کیا سیکھنے والا  ہے۔‏

  2. اِس کے بعد پیراگراف کو پڑھیں۔‏

  3. اُن آیتوں کو پڑھیں جن کو پڑھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔‏ پھر اِن آیتوں کے بارے میں صاحبِ‌خانہ سے کچھ سوال پوچھیں تاکہ وہ سمجھ جائے کہ اِن میں پیراگراف کے سوال کا کیا جواب دیا گیا ہے۔‏

  4. اگر سوال کے نیچے ایک اَور پیراگراف ہے تو نکتہ 2 اور 3 میں دی گئی ہدایت پر عمل کریں۔‏ اگر اِس سوال کے متعلق ہماری ویب‌سائٹ پر کوئی ویڈیو دستیاب ہے تو بات‌چیت کے دوران اِسے صاحبِ‌خانہ کو دِکھائیں۔‏

  5. یہ دیکھنے کے لیے کہ صاحبِ‌خانہ بات کو سمجھ گیا ہے یا نہیں،‏ اُس سے وہ سوال پوچھیں جو آپ نے شروع میں پڑھا تھا۔‏