یہوواہ اپنے بندوں کا خیال رکھتا ہے
یہوواہ خدا ایک اچھے میزبان کی طرح ہمیں کثرت سے روحانی خوراک فراہم کرتا ہے۔
’ربُالافواج یہوواہ سب قوموں کے لئے ایک ضیافت تیار کرے گا‘
-
قدیم زمانے میں جب لوگ مل کر کھانا کھاتے تھے تو اِس سے ظاہر ہوتا تھا کہ اُن کے درمیان دوستی اور امن ہے۔
”فربہ چیزوں سے جو پُرمغز ہوں اور مے سے جو تلچھٹ پر سے خوب نتھری ہوئی ہو“
-
فربہ کھانے اور نتھری ہوئی مے اِس بات کی طرف اِشارہ کرتے ہیں کہ یہوواہ خدا ہمیں بہترین روحانی خوراک مہیا کرتا ہے۔