مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

9-‏15 جنوری

یسعیاہ 29-‏33

9-‏15 جنوری
  • گیت 42 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یسع 32:‏1‏—‏جو بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا،‏ وہ یسوع مسیح ہے۔‏ (‏م14 15/‏2 ص.‏ 6،‏ پ.‏ 13‏)‏

    • یسع 32:‏2‏—‏بادشاہ یسوع مسیح نے گلّے کی دیکھ‌بھال کرنے کے لیے شہزادے مقرر کیے ہیں۔‏ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 332-‏334،‏ پ.‏ 7،‏ 8)‏

    • یسع 32:‏3،‏ 4‏—‏یہوواہ کے بندوں کو ایسی ہدایات اور تربیت دی گئی ہے جس کی بدولت اُنہیں نیکی سے زندگی گزارنے میں مدد ملتی ہے۔‏ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 334،‏ 335،‏ پ.‏ 10،‏ 11)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یسع 30:‏21‏—‏یہوواہ خدا کن طریقوں سے اپنے بندوں کی رہنمائی کرتا ہے؟‏ (‏م14 15/‏8 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • یسع 33:‏22‏—‏یہوواہ خدا بنی‌اِسرائیل کے لیے حاکم،‏ شریعت دینے والا اور بادشاہ کب اور کیسے بنا؟‏ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 4‏)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 29-‏33 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 30:‏22-‏33

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 20

  • ‏”‏آندھی سے پناہ‌گاہ کی مانند“‏ ‏(‏یسع 32:‏2‏)‏:‏ ‏(‏9 منٹ)‏ ویڈیو چلا‌ئیں۔‏

  • ‏”‏میٹنگ میں دھیان سے سنیں‏“‏:‏ ‏(‏6 منٹ)‏ ویڈیو چلا‌ئیں۔‏ اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے پوچھیں:‏ آپ کے لیے میٹنگ میں دھیان سے سننا مشکل کیوں ہو سکتا ہے؟‏ اگر نوح کشتی بنانے کے سلسلے میں یہوواہ کی بات دھیان سے نہ سنتے تو کیا ہوتا؟‏ بچوں کو میٹنگ میں دھیان سے کیوں سننا چاہیے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 16

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 37 اور دُعا