مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 29-‏33

‏”‏ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا“‏

‏”‏ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا“‏

بادشاہ یسوع مسیح نے گلّے کی دیکھ‌بھال کے لیے ”‏شاہزادے“‏ یعنی بزرگ مقرر کیے ہیں

32:‏1-‏3

  • بزرگ ”‏طوفان سے چھپنے کی جگہ“‏ کی مانند ہیں۔‏ وہ گلّے کو اذیت اور مایوسی کے طوفان سے محفوظ رکھنے کے لیے کام کرتے ہیں۔‏

  • وہ ”‏خشک زمین میں پانی کی ندیوں کی مانند“‏ ہیں۔‏ وہ اُن لوگوں کو پاک کلام کی خالص سچائیوں کے ذریعے تازہ‌دم کرتے ہیں جو اِن سچائیوں کے پیاسے ہیں۔‏

  • وہ ”‏ماندگی کی زمین میں بڑی چٹان کے سایہ کی مانند“‏ ہیں۔‏ وہ گلّے کو پاک کلام سے رہنمائی اور تازگی دیتے ہیں تاکہ اُسے آرام ملے۔‏