1-7 جنوری
متی 1-3
گیت 30 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”متی کی اِنجیل کا تعارف“ چلائیں۔]
متی 3:1، 2—یوحنا بپتسمہ دینے والے نے مُنادی کی کہ خدا کی بادشاہت کا بادشاہ بہت جلد ظاہر ہوگا۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں اِضافی معلومات میں ”مُنادی،“ ”بادشاہت،“ ”آسمان کی بادشاہت،“ ”نزدیک ہے“)
متی 3:4—یوحنا بپتسمہ دینے والے کی زندگی بڑی سادہ تھی اور اُنہوں نے اِسے خدا کی خدمت کے لیے وقف کر رکھا تھا۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں تصویریں اور ویڈیوز میں ”یوحنا بپتسمہ دینے والے کا لباس اور حلیہ،“ ”ٹڈیاں،“ ”جنگلی شہد“)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
متی 1:3—متی کی اِنجیل میں درج یسوع مسیح کے نسبنامے میں مردوں کے ساتھ پانچ عورتوں کا ذکر شاید کیوں کِیا گیا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں اِضافی معلومات میں ”تمر“)
متی 3:11—ہمیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ بپتسمہ لینے کا مطلب پوری طرح پانی میں ڈبکی لینا ہے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں اِضافی معلومات میں ”تُم لوگوں کو ... بپتسمہ دیتا “)
آپ نے متی 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) متی 1:1-17
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات پر ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) صفحہ 1 کو دیکھیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 41، 42 پ. 6، 7
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ: (15 منٹ) ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔ عالمی رپورٹ کے بارے میں برانچ کی طرف سے ملنے والا خط پڑھیں۔ اِس کے بعد پہلے سے منتخب کچھ ایسے مبشروں کا اِنٹرویو کریں جنہیں پچھلے خدمتی سال میں مُنادی کے کام کے حوالے سے بہت شاندار تجربات ہوئے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 6 پ. 16-23
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 52 اور دُعا