مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 1-‏3

‏”‏آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے“‏

‏”‏آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے“‏

3:‏4

  • یوحنا کے لباس اور حُلیے سے فوراً پتہ چل جاتا تھا کہ اُن کی زندگی بڑی سادہ ہے اور اُنہوں نے اِسے خدا کی خدمت کے لیے وقف کر رکھا ہے۔‏

  • یوحنا کو یہ اعزاز ملا کہ وہ یسوع کے لیے راستہ تیار کریں اور اِس اعزاز کے مقابلے میں وہ قربانیاں کچھ بھی نہیں تھیں جو اُنہوں نے دیں۔‏

سادہ زندگی گزرانے سے ہم خدا کی اَور زیادہ خدمت کر پائیں گے جس سے ہمیں اِطمینان اور خوشی حاصل ہوگی۔‏ سادہ زندگی گزارنے کے لیے .‏ .‏ .‏

  • اپنی بنیادی ضروریات کی فہرست بنائیں۔‏

  • غیرضروری اخراجات نہ کریں۔‏

  • مناسب بجٹ بنائیں۔‏

  • جو چیزیں آپ اِستعمال نہیں کرتے،‏ اُنہیں بیچ دیں،‏ کسی کو دے دیں یا پھینک دیں۔‏

  • اپنا قرضہ اُتار دیں۔‏

  • اُس وقت کو کم کریں جو آپ اِضافی پیسے کمانے کے لیے صرف کرتے ہیں۔‏

یوحنا ٹڈیاں اور جنگلی شہد کھاتے تھے۔‏

سادہ زندگی گزارنے سے مَیں اپنا یہ منصوبہ پورا کر پاؤں گا:‏