مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

15-‏21 جنوری

متی 6،‏ 7

15-‏21 جنوری
  • گیت 40 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے رہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • متی 6:‏10‏—‏دُعا کے نمونے میں جن چیزوں کا سب سے پہلے ذکر کِیا گیا،‏ اُن میں بادشاہت بھی شامل ہے جس سے اِس کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔‏ (‏پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 178 پ.‏ 12‏)‏

    • متی 6:‏24‏—‏ہم خدا اور دولت دونوں کے غلام نہیں بن سکتے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اِضافی معلومات‏)‏

    • متی 6:‏33‏—‏یہوواہ اپنے اُن وفادار بندوں کی ضرورتوں کو پورا کرے گا جو اُس کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے ہیں۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اِضافی معلومات‏؛‏ م16.‏07 ص.‏ 12 پ.‏ 18‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • متی 7:‏12‏—‏ہم اِس آیت پر اُس وقت کیسے عمل کر سکتے ہیں جب ہم اِس بات کی تیاری کر رہے ہوتے ہیں کہ ہم مُنادی کے دوران بات‌چیت کیسے شروع کریں گے؟‏ (‏م14 15/‏5 ص.‏ 14،‏ 15 پ.‏ 14-‏16‏)‏

    • متی 7:‏28،‏ 29‏—‏یسوع مسیح کی تعلیم کا لوگوں پر کیا اثر ہوا اور کیوں؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اِضافی معلومات‏)‏

    • آپ نے متی 6 اور 7 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 6:‏1-‏18

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ پچھلی بار آپ نے جس شخص کے ساتھ بات کی تھی،‏ وہ گھر پر نہیں ہے لیکن اُس کا کوئی رشتےدار دروازے پر آیا ہے۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 54

  • ‏”‏فکرمند نہ ہوں‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ شروع میں ویڈیو ‏”‏یسوع مسیح کی تمثیلوں میں پائے جانے والے سبق—‏پرندوں اور جنگلی پھولوں پر غور کریں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 7 پ.‏ 10-‏19‏،‏ ص.‏ 81 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 3 اور دُعا