گیت 22 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مَیں آپ کو تازہدم کر دوں گا“: (10 منٹ)
متی 10:29، 30—یسوع مسیح کی اِس یقیندہانی سے ہم تازہدم ہو جاتے ہیں کہ یہوواہ کو ہم سب کی فکر ہے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 10:29، 30 پر اِضافی معلومات میں ”چڑیاں،“ ”ایک پیسے،“ ”اُس کو تو یہ بھی پتہ ہے کہ آپ کے سر پر کتنے بال ہیں“ اور تصویریں اور ویڈیوز میں ”چڑیا“)
متی 11:28—یہوواہ کی خدمت کرنے سے تازگی ملتی ہے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 11:28 پر اِضافی معلومات میں ”بوجھ تلے دبے،“ ”مَیں آپ کو تازہدم کر دوں گا“)
متی 11:29، 30—مسیح کے اِختیار کو قبول کرنا اور اُن کی ہدایات پر عمل کرنا تازگی کا باعث ہوتا ہے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 11:29 پر اِضافی معلومات میں ”میرا جُوا اُٹھا لیں“)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
متی 11:2، 3—یوحنا بپتسمہ دینے والے نے یہ سوال کیوں پوچھا؟ (جےوائے ص. 96 پ. 2، 3)
متی 11:16-19—اِن آیتوں سے کون سی بات واضح ہو جاتی ہے؟ (جےوائے ص. 98 پ. 1، 2)
آپ نے متی 10 اور 11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) متی 11:1-19
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) صفحہ 1 کو دیکھیں۔
تیسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت اور اگلی ملاقات کے لیے متعلقہ سوال چُنیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 45، 46 پ. 15، 16—اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
’بوجھ تلے دبے لوگوں‘ کو تازہدم کریں: (15 منٹ) ویڈیو ”Refreshing Those “Toiling and Loaded Down کو ہندی میں چلائیں۔ پھر اِن سوالوں پر بات کریں:
کن حالیہ واقعات کی وجہ سے کچھ لوگوں کو تازگی کی ضرورت ہے؟
یہوواہ خدا اور یسوع مسیح اپنی تنظیم کے ذریعے ہمیں تازہدم کیسے کرتے ہیں؟
بائبل کی آیتوں سے ہم تازہدم کیسے ہوتے ہیں؟
ہم سب ایک دوسرے کے لیے تازگی کا باعث کیسے ہو سکتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، مزید معلومات، ص. 215-218
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 12 اور دُعا