مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

8-‏14 جنوری

متی 4،‏ 5

8-‏14 جنوری
  • گیت 45 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح کے پہاڑی وعظ سے سبق‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • متی 5:‏3‏—‏اگر ہمیں احساس ہے کہ ہمیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے تو ہم خوش رہیں گے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اِضافی معلومات میں ”‏خوش،‏“‏ ”‏جن کو احساس ہے کہ اُنہیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے“‏‏)‏

    • متی 5:‏7‏—‏اگر ہم رحم‌دل اور ہمدرد ہیں تو ہم خوش رہیں گے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 5:‏7 پر اِضافی معلومات میں ”‏رحم‌دل“‏‏)‏

    • متی 5:‏9‏—‏اگر ہم صلح‌پسند ہیں تو ہم خوش رہیں گے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 5:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏صلح‌پسند“‏‏؛‏ ڈبلیو07 1/‏12 ص.‏ 17‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • متی 4:‏9‏—‏شیطان نے یسوع مسیح سے کیا کرانے کی کوشش کی؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 4:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک بار مجھے سجدہ کرو“‏‏)‏

    • متی 4:‏23‏—‏یسوع مسیح نے کون سے دو اہم کام کیے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 4:‏23 پر اِضافی معلومات میں ”‏تعلیم دی .‏.‏.‏ مُنادی کی“‏‏)‏

    • آپ نے متی 4 اور 5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 5:‏31-‏48

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ صفحہ 1 کو دیکھیں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م16.‏03 ص.‏ 31،‏ 32‏—‏موضوع:‏ جب شیطان نے یسوع مسیح کو ورغلانے کی کوشش کی تو کیا وہ اُنہیں اصل میں ہیکل میں لے گیا؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی