کیا آپ کو احساس ہے کہ آپ کو خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے؟
یونانی زبان کے جس فقرے کا ترجمہ ”جن کو احساس ہے کہ اُنہیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے“ کِیا گیا ہے، اُس کا لفظی مطلب ہے: ”جو پاک روح کی بھیک مانگتے ہیں۔“ (متی 5:3، فٹنوٹ) ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم خدا سے رہنمائی حاصل کرنے کی شدید خواہش رکھتے ہیں؟ اِس کے لیے ہمیں . . .
-
روزانہ بائبل پڑھنی چاہیے۔
-
اِجلاسوں کی تیاری کرنی چاہیے اور اِن پر حاضر ہونا چاہیے۔
-
ہماری مطبوعات اور ویبسائٹ پر ڈالے گئے مواد کو پڑھنا چاہیے۔
-
جےڈبلیو براڈکاسٹنگ پر ہر مہینے کا پروگرام دیکھنا چاہیے۔
مَیں روحانی کھانا کھانے کے اپنے معمول کو بہتر کیسے بنا سکتا ہوں؟