مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہم یہو‌و‌اہ سے برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

ہم یہو‌و‌اہ سے برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

بےکار معبو‌دو‌ں کو رد کریں۔ (‏احبا 26:‏1‏؛ م08 15/‏4 ص.‏ 4 پ.‏ 8‏)‏

یہو‌و‌اہ کی عبادت اُس طریقے سے کریں جو و‌ہ ہمیں بتاتا ہے۔ (‏احبا 26:‏2‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 223 پ.‏ 3‏)‏

اُس کے حکمو‌ں پر عمل کریں۔ (‏احبا 26:‏3،‏ 12‏؛ م91 1/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 10‏)‏

و‌ہ بنی‌اِسرائیل جو یہو‌و‌اہ کے حکمو‌ں پر عمل کرنے کی کو‌شش کرتے تھے، اُن کا یہو‌و‌اہ کے ساتھ مضبو‌ط رشتہ تھا او‌ر یہو‌و‌اہ نے اُنہیں بہت سی برکتیں دی تھیں۔‏

یہو‌و‌اہ کی اِن برکتو‌ں میں سے آپ کو کو‌ن سی برکتیں حاصل ہیں؟‏

  • بائبل کا صحیح علم

  • ذہنی سکو‌ن

  • خو‌ش‌گو‌ار گھریلو زندگی

  • شان‌دار مستقبل کی اُمید