پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے
ہمیں یہوواہ کے سب حکموں پر عمل کرنا چاہیے۔ (احبا 20:22، 23؛ م04 15/10 ص. 11 پ. 12)
یہوواہ نے ہمیں ایک میراث دینے کا وعدہ کیا ہے۔ (احبا 20:24؛ آئیٹی-1 ص. 1199)
یہوواہ چاہتا ہے کہ اُس کے بندے پاک صاف طریقے سے اُس کی عبادت کریں۔ (احبا 20:25، 26؛ آئیٹی-1 ص. 317 پ. 2)
یہوواہ اُن لوگوں کو برکتیں دیتا ہے جو اُس کے ساتھ مضبوط رشتہ رکھتے ہیں۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم یہوواہ کو خوش کرتے رہیں تو یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے اِردگِرد کے لوگوں اور اُن کے بُرے کاموں سے الگ رہیں۔
خود سے پوچھیں: ”مجھے کس طرح کے علاج نہیں کرانے چاہئیں تاکہ میں یہوواہ کو خوش کر سکوں؟“