18-24 جنوری
احبار 22-23
گیت نمبر 86 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”موسمی تہوار اور اُن سے سبق“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
احبا 22:21، 22—ہمیں پورے دلوجان سے یہوواہ کے وفادار کیوں رہنا چاہیے؟ (م19.02 ص. 3 پ. 3)
آپ نے احبار 22-23 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) احبا 23:9-25 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو کسی ایسے موضوع پر رسالہ دیں جس پر اُس نے خود بات شروع کی ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
تقریر: (5 منٹ) ڈبلیو07 15/7 ص. 26—موضوع: بنیاِسرائیل فصل کے پہلے پھلوں کا جو پولا مقدِس میں کاہن کے پاس لاتے تھے، اُس کی کٹائی کون کرتا تھا؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”علاقائی اِجتماع—محبت ظاہر کرنے کا موقع“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”بینالاقوامی اِجتماع ”محبت کبھی ختم نہیں ہوگی““ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 88 پیراگراف نمبر 12-19
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 49 اور دُعا