22-28 فروری
گنتی 5-6
گیت نمبر 81 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہم نذیروں کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
گن 6:6، 7—سمسون قتلوغارت کے دوران مرنے والوں کی لاشوں کو چُھونے کے باوجود نذیر کیوں رہے؟ (م05 15/1 ص. 30 پ. 2)
آپ نے گنتی 5-6 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) گن 5:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ویڈیو ”یہوواہ کے گواہ—ہم کون ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
تقریر: (5 منٹ) م06 15/1 ص. 32—موضوع: ایک ایسی دریافت جس نے ثابت کِیا کہ بائبل تاریخی لحاظ سے درست ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ مارچ یا اپریل میں مددگار پہلکار کے طور پر خدمت کریں گے؟“: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
یادگاری تقریب کے دعوتناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 27 فروری سے شروع ہوگی: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوتنامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ یہ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوتنامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے اِنتظامات کیے گئے ہیں۔ دعوتنامہ دینے کی تجویز کی ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: ہمیں ویڈیو ”یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں“ کب دِکھانی چاہیے؟ صاحبِخانہ کی دلچسپی کن باتوں سے ظاہر ہو سکتی ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 93
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 27 اور دُعا