4-10 جنوری
احبار 18-19
گیت نمبر 122 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنا چالچلن پاک رکھیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
احبا 19:9، 10—شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ خدا کو غریبوں کی فکر ہے؟ (م06 1/7 ص. 10 پ. 11)
آپ نے احبار 18-19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) احبا 18:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو ”پہلی ملاقات: دُعا—زبور 65:2“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
تقریر: (5 منٹ) م02 1/2 ص. 29—موضوع: موسیٰ کی شریعت میں رشتےداروں سے شادی کرنے کے حوالے سے جو حکم دیے گئے تھے، وہ مسیحیوں پر کس حد تک لاگو ہوتے ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کے دوست بنیں—اپنے بچوں کی حفاظت کریں“: (5 منٹ) ایک بزرگ اِس موضوع پر تقریر کرے۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر بتائیں کہ ہم اِس ویڈیو سے کون کون سی باتیں سیکھ سکتے ہیں۔—امثا 22:3۔
”والدین! بچوں کو سکھائیں تاکہ وہ تیار رہیں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”ایسا گھر تعمیر کریں جو قائم رہے—اپنے بچوں کو خطروں سے محفوظ رکھیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 87
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 39 اور دُعا