15-21 فروری
گنتی 3-4
گیت نمبر 99 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”لاویوں کی خدمات“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
گن 4:15—خدا کا خوف ماننے کا ایک طریقہ کیا ہے؟ (م06 1/8 ص. 25 پ. 13)
آپ نے گنتی 3-4 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) گن 4:34-49 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
بائبل کورس: (5 منٹ) خوشخبری، سبق نمبر 12 پ. 8 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ: (15 منٹ) ایک بزرگ اِس موضوع پر تقریر کرے۔ عالمی رپورٹ کے بارے میں برانچ کی طرف سے ملنے والا خط پڑھیں۔ اِس کے بعد پہلے سے منتخب کچھ ایسے مبشروں کا اِنٹرویو کریں جنہیں پچھلے خدمتی سال میں مُنادی کے کام کے حوالے سے حوصلہافزا تجربات ہوئے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 92
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 43 اور دُعا