پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں
بنیاِسرائیل نے دُعا میں یہوواہ سے بار بار رہنمائی مانگی۔ (قضا 20:17، 18، 23؛ ڈبلیو11 15/9 ص. 32 پ. 2)
آخرکار بنی اِسرائیل نے یہوواہ کی بدنامی کو دُور کرنے کے لیے مکمل طور پر یہوواہ پر بھروسا کِیا۔ (قضا 20:26-28)
ہمیں یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہنا چاہیے اور اُس پر ہمیشہ پورا بھروسا کرنا چاہیے۔ (قضا 20:35؛ لُو 11:9؛ ڈبلیو11 15/9 ص. 32 پ. 4)
خود سے پوچھیں: ”جب مجھے کسی مشکل کا سامنا ہوتا ہے تو کیا مَیں فوراً یہوواہ سے مدد مانگتا ہوں؟ کیا مَیں بار بار یہوواہ سے دانشمندی اور رہنمائی مانگتا ہوں؟“