21-27 فروری
1-سموئیل 6-8
گیت نمبر 9 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آپ کا بادشاہ کون ہے؟“ (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 7:3—اِس آیت سے ہم یہوواہ کی طرف رُجوع لانے اور اپنے گُناہوں سے توبہ کرنے کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (م02 1/4 ص. 12 پ. 13)
آپ نے 1-سموئیل 6-8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 7:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو کسی ایسے موضوع پر رسالہ دیں جس پر اُس نے خود بات شروع کی ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 3 کا خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
کیا آپ مارچ یا اپریل میں مددگار پہلکار کے طور پر خدمت کریں گے؟: (5 منٹ) ”زندگی اور خدمت—اِجلاس کا قاعدہ،“ جنوری-فروری 2021ء صفحہ 16 پر دیے گئے مضمون پر باتچیت۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 4
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 21 اور دُعا