31 جنوری–6 فروری
رُوت 3-4
گیت نمبر 39 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”نیکنامی کمائیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
رُوت 4:6—جب ایک قرابتی چھڑانے کا حق ادا کرتا تھا تو اُس کی میراث کیوں ”خراب“ ہو جاتی تھی؟ (م05 1/3 ص. 29 پ. 4)
آپ نے رُوت 3-4 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) رُوت 4:7-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—اِجلاسوں پر جانے میں اپنے طالبِعلموں کی مدد کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”اِجلاسوں پر جانے میں اپنے طالبِعلموں کی مدد کریں“ چلائیں۔
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 3، نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 1
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 131 اور دُعا