7-13 فروری
1-سموئیل 1-2
گیت نمبر 44 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دُعا میں یہوواہ کو اپنے دل کا سارا حال بتائیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 2:10—حنّہ نے یہ دُعا کیوں کی کہ یہوواہ ”اپنے بادشاہ کو زور بخشے“ جبکہ اُس وقت کوئی اِنسان اِسرائیل کا بادشاہ نہیں تھا؟ (م05 15/3 ص. 21 پ. 5)
آپ نے 1-سموئیل 1-2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 1:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور حصہ ”اِس کتاب کو اِستعمال کرنے کا طریقہ“ پر مختصراً بات کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 3، نکتہ نمبر 5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”نوجوانو! اپنے امی ابو سے کُھل کر بات کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”نوجوانی میں میری زندگی—مَیں اپنے امی ابو سے کیسے باتچیت کر سکتا ہوں؟“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 2
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 36 اور دُعا