16-22 جنوری
1-تواریخ 1-3
گیت نمبر 96 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بائبل—سچی یا قصے کہانیوں کی کتاب؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-توا 3:1-3—کبھی کبھار عورتوں کے نام نسبناموں کی فہرست میں کیوں شامل کیے گئے؟ (آئیٹی-1 ص. 911 پ. 3-4)
آپ نے 1-تواریخ 1-3 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-توا 1:43-54 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو کسی ایسے موضوع پر رسالہ دیں جس پر اُس نے خود بات شروع کی ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 08، نکتہ نمبر 7 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خدا کے کلام پر اپنے بھروسے کو مضبوط کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 34
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 89 اور دُعا