پاک کلام سے سنہری باتیں
بائبل—سچی یا قصے کہانیوں کی کتاب؟
[ویڈیو ”1-تواریخ کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
آدم ایک حقیقی اِنسان تھے۔ (1-توا 1:1؛ ڈبلیو09 1/9 ص. 14 پ. 1)
نوح بھی ایک حقیقی اِنسان تھے۔ (1-توا 1:4؛ ڈبلیو08 1/6 ص. 3 پ. 4)
جب ہم یہ سمجھ جاتے ہیں کہ بائبل میں بتائے گئے لوگ فرضی نہیں بلکہ اصلی تھے تو ہم اُن سے بہت سے اہم سبق سیکھ پاتے ہیں۔—1-کُر 15:22؛ ڈبلیو09 1/9 ص. 14-15۔