2-8 جنوری
2-سلاطین 22-23
گیت نمبر 28 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہمیں خاکسار کیوں ہونا چاہیے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 23:24، 25—یوسیاہ کی مثال پر غور کرنے سے اُن لوگوں کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے جن کا بچپن بہت تکلیفوں میں گزرا ہے؟ (م01 15/4 ص. 26 پ. 4-5)
آپ نے 2-سلاطین 22-23 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 23:16-25 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: دُعا—زبور 65:2“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
پہلی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خاکسار یا مغرور؟ (یعقو 4:6)“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: خاکساری اور غرور میں کیا فرق ہے؟ ہم موسیٰ کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ آپ نے خاکسار رہنے کا عزم کیوں کِیا ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 33
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 23 اور دُعا