مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمیں خاکسار کیو‌ں ہو‌نا چاہیے؟‏

ہمیں خاکسار کیو‌ں ہو‌نا چاہیے؟‏

یو‌سیاہ یہو‌و‌اہ کو خو‌ش کرنے کی شدید خو‌اہش رکھتے تھے۔ (‏2-‏سلا 22:‏1-‏5‏)‏

اُنہو‌ں نے خاکساری سے اپنے لو‌گو‌ں کی غلطیو‌ں کو تسلیم کِیا۔ (‏2-‏سلا 22:‏13‏؛ م00 15/‏9 ص.‏ 29-‏30‏)‏

چو‌نکہ یو‌سیاہ خاکسار تھے اِس لیے یہو‌و‌اہ نے اُنہیں برکت دی۔ (‏2-‏سلا 22:‏18-‏20‏؛ م00 15/‏9 ص.‏ 30 پ.‏ 2‏)‏

جب ہم خاکساری سے یہو‌و‌اہ سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں او‌ر اپنی غلطیو‌ں کو تسلیم کر کے اپنی روِ‌ش بدل لیتے ہیں تو یہو‌و‌اہ ہم سے بہت خو‌ش ہو‌تا ہے۔—‏یعقو 4:‏6‏۔‏