20-26 فروری
1-تواریخ 17-19
گیت نمبر 110 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مایوسی کے باوجود اپنی خوشی برقرار رکھیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-توا 17:16-18—داؤد کی طرح ہم بھی کس بات کا یقین رکھ سکتے ہیں؟ (م20.02 ص. 12، بکس)
آپ نے 1-تواریخ 17-19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-توا 18:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”یہوواہ کے گواہ—ہم کون ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 09، نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے گواہوں کی سالانہ رپورٹ: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ برانچ کی طرف سے سالانہ رپورٹ پڑھنے کے بعد سامعین سے کہیں کہ وہ ”یہوواہ کے گواہوں کے خدمتی سال 2022ء کی عالمی رپورٹ“ سے کچھ اچھی باتیں بتائیں۔ پہلے سے چُنے گئے کچھ ایسے مبشروں کا اِنٹرویو لیں جنہیں پچھلے سال مُنادی میں اچھے تجربات ہوئے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 38، نکتہ نمبر 1-4
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 141 اور دُعا