23-29 جنوری
1-تواریخ 4-6
گیت نمبر 42 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”میری دُعاؤں سے میرے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-توا 5:10—بنیاِسرائیل نے ہاجریوں کو جس طرح سے شکست دی، اُس سے ہمیں سخت مشکل سے گزرتے وقت کیسے حوصلہ ملتا ہے؟ (م05 1/10 ص. 9 پ. 8)
آپ نے 1-تواریخ 4-6 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-توا 6:61-81 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 08 کا خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”علاج کے حوالے سے ابھی سے خود کو تیار کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔ اِس حصے کو ایک بزرگ پیش کرے۔ اِتنا وقت بچا کر رکھیں کہ آپ ویڈیو کے بعد سامعین سے کچھ سوال پوچھ سکیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 35
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 88 اور دُعا