پاک کلام سے سنہری باتیں
میری دُعاؤں سے میرے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟
یعبیض ایک عزتدار آدمی تھے۔ (1-توا 4:9)
اُن کی دُعا سے ظاہر ہوا کہ اُنہیں یہوواہ کی عبادت کی بہت فکر تھی۔ (1-توا 4:10؛ ڈبلیو10 1/10 ص. 23 پ. 3-7)
یہوواہ نے یعبیض کی دُعا کا جواب دیا۔ (1-توا 4:10)
خود سے پوچھیں: ”میری دُعاؤں سے میرے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟“—متی 6:9، 10۔