27 فروری–5 مارچ
1-تواریخ 20-22
گیت نمبر 133 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-توا 21:15—اِس آیت سے ہم یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (م05 1/10 ص. 11 پ. 6)
آپ نے 1-تواریخ 20-22 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-توا 20:1-8 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو اِجلاس کا دعوتنامہ دیں اور پھر ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
تقریر: (5 منٹ) م16.03 ص. 10-11 پ. 10-15—موضوع: بچو اور نوجوانو! آپ بپتسمہ لینے کے لائق کیسے بن سکتے ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”پاک کلام کے اصولوں سے اپنے بچوں کی مدد کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 38، نکتہ نمبر 5، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 5 اور دُعا