30 جنوری–5 فروری
1-تورایخ 7-9
گیت نمبر 84 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی مدد سے آپ مشکل ذمےداریوں کو بھی نبھا سکتے ہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-توا 9:33—اِس آیت سے ہم یہوواہ کی عبادت میں موسیقی کی اہمیت کو کیسے سمجھ جاتے ہیں؟ (م10 1/12 ص. 23 پ. 6)
آپ نے 1-تورایخ 7-9 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-توا 7:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
تقریر: (5 منٹ) م21.06 ص. 2-4 پ. 3-8—موضوع: سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرنے میں اپنے طالبِعلم کی مدد کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ مشکلوں سے نمٹنے میں ہماری مدد کرتا ہے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 36
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 31 اور دُعا