6-12 فروری
1-توا 10-12
گیت نمبر 94 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی مرضی پر چلنے کی خواہش کو اَور بڑھائیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-توا 12:33—زبولون کے 50 ہزار آدمیوں نے ہمارے لیے کون سی اچھی مثال قائم کی؟ (آئیٹی-1 ص. 1058 پ. 5-6)
آپ نے 1-تواریخ 10-12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-توا 11:26-47 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بائبل کورس کی پیشکش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 09، تعارف اور نکتہ نمبر 1-3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خدا کی سوچ کو جاننے کی کوشش کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
”یادگاری تقریب والے مہینوں کے لیے منصوبے بنائیں“: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 37، نکتہ نمبر 1-5
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 91 اور دُعا