پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ کی مرضی پر چلنے کی خواہش کو اَور بڑھائیں
یہوواہ نے ساؤل کو اُن کی نافرمانی کی وجہ سے رد کر دیا۔ (1-توا 10:13، 14)
یہوواہ نے ساؤل کی جگہ داؤد کو بادشاہ بنانے کا فیصلہ کِیا۔ (1-توا 11:3)
داؤد ساؤل کی طرح نہیں تھے۔ داؤد نے یہوواہ کے حکموں اور اصولوں سے رہنمائی پائی۔ (1-توا 11:15-19؛ م12 1/11 ص. 21 پ. 12-13)
داؤد کو یہوواہ کی مرضی پر چلنا بہت اچھا لگتا تھا۔ (زبور 40:8) معاملوں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھنے سے ہم بھی اپنے دل میں صحیح کام کرنے کی خواہش پیدا کر سکتے ہیں۔—زبور 25:4؛ م18.06 ص. 16 پ. 5-6۔