9-15 جنوری
2-سلاطین 24-25
گیت نمبر 60 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی آگاہیوں پر دھیان دیتے رہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 24:3، 4—اِن آیتوں سے ہم یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (م05 1/8 ص. 12 پ. 2)
آپ نے 2-سلاطین 24-25 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 24:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: دُعا—1-یوح 5:14“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ حصہ 2 کی دُہرائی
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 54 اور دُعا