10-16 جولائی
عزرا 7-8
گیت نمبر 82 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”عزرا کے کاموں سے یہوواہ کی بڑائی ہوئی“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
عز 8:1—بابل میں رہنے والے یہودی عزرا کے ساتھ یروشلیم جانے سے کیوں ہچکچا رہے تھے؟ (م06 15/1 ص. 19 پ. 11)
آپ نے عزرا 7-8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) عز 8:21-36 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: مصیبتیں—1-یوح 5:19“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 50، نکتہ نمبر 1-5 اور بکس ”کیا آپ جانتے ہیں؟“ سے ویڈیو ”اپنے بچوں کی حفاظت کریں“
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 134 اور دُعا