14-20 اگست
نحمیاہ 8-9
گیت نمبر 110 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”[یہوواہ] کی شادمانی تمہاری پناہگاہ ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
نحم 8:2، 8—اگر لوگ شریعت میں لکھی باتوں کو ”سُن کر سمجھ سکتے تھے“ تو لاویوں نے اُن کی وضاحت کیوں کی؟ (آئیٹی-1 ص. 145 پ. 2)
آپ نے نحمیاہ 8-9 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) نحم 8:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 11، نکتہ نمبر 5 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اپنے گھرانے کی خوشی برقرار رکھنے کے لیے آپ کیا کر سکتے ہیں؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 54
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 123 اور دُعا