17-23 جولائی
عزرا 9-10
گیت نمبر 89 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی نافرمانی کرنے کے نقصان“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
عز 10:44—غیرقوم عورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے بچوں کو بھی بنیاِسرائیل سے کیوں بھیج دیا گیا؟ (م06 15/1 ص. 20 پ. 2)
آپ نے عزرا 9-10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) عز 9:1-9 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) پرچہ ”کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟“ کو اِستعمال کر کے باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 11، تعارف اور نکتہ نمبر 1-3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
فرمانبرداری فائدہمند ہے (2-تھس 1:8): (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: ہرمجِدّون سے پہلے کیا ہوگا؟
یہوواہ اور اُس کی تنظیم کے فرمانبردار رہنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟
ہرمجِدّون اور فرمانبرداری کے بیچ کیا تعلق ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 50، نکتہ نمبر 6-7، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 133 اور دُعا