مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

اُنہوں نے یہوواہ کے لیے قربانیاں دیں

اُنہوں نے یہوواہ کے لیے قربانیاں دیں

لوگوں سے کہا گیا کہ وہ اپنا گھر بار اور زمینیں چھوڑ کر یروشلیم میں آباد ہو جائیں۔ (‏نحم 11:‏1‏؛ م98 1/‏11 ص.‏ 20 پ.‏ 13‏)‏

دوسرے اِسرائیلیوں نے اُن لوگوں کی تعریف کی اور اُنہیں دُعا دی جو ایسی قربانیاں دینے کے لیے تیار تھے۔ (‏نحم 11:‏2‏؛ م86 1/‏2 ص.‏ 32‏)‏

ہم یہوواہ کی خدمت کے لیے جو قربانیاں دیتے ہیں، وہ اُن برکتوں کے سامنے کچھ بھی نہیں جو یہوواہ ہمیں دیتا ہے۔ (‏ملا 3:‏10‏؛ م16.‏04 ص.‏ 8 پ.‏ 15‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مجھے اُن قربانیوں کے بدلے میں کون سی برکتیں ملی ہیں جو مَیں نے یہوواہ کی خدمت کے لیے دی ہیں؟“‏