24-30 جولائی
نحمیاہ 1-2
گیت نمبر 47 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مَیں نے آسمان کے خدا سے دُعا کی“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
نحم 2:4—کیا نحمیاہ نے اِس بارے میں پہلی بار اِسی موقعے پر دُعا کی تھی اور ہم اِس سے کیا سیکھتے ہیں؟ (م86 1/2 ص. 28)
آپ نے نحمیاہ 1-2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) نحم 2:11-20 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو ہماری ویبسائٹ کے بارے میں بتائیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 11، موضوع کی گہرائی میں جائیں کا تعارف اور نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے دوست بنیں—کیا یہوواہ دُعاؤں کا جواب دیتا ہے؟: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: اِس ویڈیو سے ہم دُعا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 51
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 102 اور دُعا