پاک کلام سے سنہری باتیں
”مَیں نے آسمان کے خدا سے دُعا کی“
[ویڈیو ”نحمیاہ کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
نحمیاہ نے بادشاہ کے سوال کا جواب دینے سے پہلے دُعا کی۔ (نحم 2:2-4؛ م08 15/2 ص. 3 پ. 5)
بادشاہ نے نحمیاہ کی درخواست قبول کر لی۔ (نحم 2:5، 6)
سوچ بچار کے لیے: ہم اُس وقت اپنے عقیدوں کے بارے میں کیسے بتائیں گے جب کوئی اچانک ہم سے اِن کے بارے میں پوچھتا ہے؟—بیای ص. 177 پ. 4۔