پاک کلام سے سنہری باتیں
دوست بناتے وقت یہوواہ کے لیے وفاداری ظاہر کریں
عمونیوں اور موآبیوں کو ”خدا کی جماعت میں“ آنے کی اِجازت نہیں تھی کیونکہ ماضی میں اُنہوں نے خدا کے بندوں کی مخالفت کی تھی۔ (نحم 13:1، 2؛ آئیٹی-1 ص. 95 پ. 5)
کاہنِاعظم الیاسب نے ایک عمونی کو ہیکل کا ایک کمرا اِستعمال کرنے کی اِجازت دی جس میں کھانا کھایا جاتا تھا۔ (نحم 13:4، 5؛ م13 15/8 ص. 4 پ. 5-6)
الیاسب نے جو اِنتظام خدا کے دُشمن طوبیاہ کے لیے کِیا تھا، نحمیاہ نے اُسے ختم کر دیا۔ یوں نحمیاہ نے ثابت کِیا کہ وہ یہوواہ کے وفادار ہیں۔ (نحم 13:7-9)
اگر ہم ایسے لوگوں سے دوستی کرتے ہیں جو یہوواہ سے پیار نہیں کرتے تو کیا ہم یہوواہ کے لیے وفاداری ظاہر کر رہے ہوں گے؟—م96 1/4 ص. 25 پ. 6۔
خود سے پوچھیں: ”مَیں جیسے دوست بناتا ہوں، اُس سے یہوواہ کو کیسا لگتا ہے؟“