31 جولائی–6 اگست
نحمیاہ 3-4
گیت نمبر 143 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ وہ کام کرنے کو تیار ہیں جنہیں معمولی سمجھا جاتا ہے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
نحم 4:17، 18—اِسرائیلی ایک ہی ہاتھ اِستعمال کر کے کس طرح کام کر سکتے تھے؟ (م06 1/2 ص. 9 پ. 1)
آپ نے نحمیاہ 3-4 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) نحم 3:15-24 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے آخری صفحے کے ذریعے باتچیت شروع کریں اور بائبل کورس کی پیشکش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
تقریر: (5 منٹ) بادشاہتی خدمتگزاری 11/12 ص. 1—موضوع: اپنی محنت سے خوش ہوں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: ہمارے چالچلن سے دوسروں کو گواہی کیسے مل سکتی ہے؟
مقامی ضروریات: (7 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 52
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 29 اور دُعا