1-7 جولائی
زبور 57-59
گیت نمبر 148 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. یہوواہ اُن لوگوں کو بوکھلاہٹ کا شکار بنا دیتا ہے جو اُس کے بندوں کی مخالفت کرتے ہیں
(10 منٹ)
داؤد کو بادشاہ ساؤل سے چھپنا پڑا۔ (1-سم 24:3؛ زبو 57، شروع میں دی گئی عبارت)
یہوواہ نے داؤد کے دُشمنوں کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا۔ (1-سم 24:7-10، 17-22؛ زبو 57:3)
اکثر ہمارے مخالفوں کی سازشیں اُن پر ہی بھاری پڑ جاتی ہیں۔ (زبو 57:6؛ بیٹی ص. 220-221 پ. 14-15)
خود سے پوچھیں: ”مَیں مخالفت کا سامنا کرتے وقت کیسے ثابت کر سکتا ہوں کہ مجھے یہوواہ پر بھروسا ہے؟“—زبو 57:2۔
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
زبو 57:7، فٹنوٹ—اپنے دل کو ثابتقدم کرنے کا کیا مطلب ہے؟ (م23.07 ص. 18 پ. 16-17)
آپ زبور 57-59 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 59:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
4. کوشش کرتے رہیں—پولُس رسول کی مثال
(7 منٹ) باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 7 نکتہ نمبر 1-2 پر باتچیت کریں۔
5. کوشش کرتے رہیں—پولُس رسول کی مثال پر عمل کریں
(8 منٹ) کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 7 نکتہ نمبر 3-5 اور ”اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“ پر باتچیت۔
گیت نمبر 65
6. مقامی ضروریات
(15 منٹ)