مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

12-‏18 اگست

زبور 73-‏74

12-‏18 اگست

گیت نمبر 36 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ اُن لوگوں سے نہ جلیں جو خدا کی عبادت نہیں کرتے

‏(‏10 منٹ)‏

شاید ہمیں اُن لوگوں سے جلن ہونے لگے جو خدا کی عبادت نہیں کرتے۔ (‏زبو 73:‏3-‏5‏؛ م20.‏12 ص.‏ 19 پ.‏ 14‏)‏

اگر ہم دوسروں سے الگ تھلگ رہنے کی بجائے اپنے ہم‌ایمانوں کے ساتھ مل کر یہوواہ کی عبادت کریں گے تو ہم دوبارہ سے اپنی سوچ کو صحیح کر سکیں گے۔ (‏زبو 73:‏17؛‏ اَم 18:‏1‏؛ م20.‏12 ص.‏ 19-‏20 پ.‏ 15-‏16‏)‏

جو لوگ یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے، وہ”‏پھسلنی جگہوں پر“‏ ہیں لیکن جو لوگ یہوواہ کی عبادت کرتے ہیں، اُنہیں ’‏عزت بخشی‘‏ جائے گی۔ (‏زبو 73:‏18، 19،‏ 24‏؛ م41 15/‏4 ص.‏ 4 پ.‏ 5‏؛ م13 15/‏2 ص.‏ 25-‏26 پ.‏ 3-‏5‏)‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش:‏

‏(‏10 منٹ)‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ کسی جاننے والے کو ایسی بات بتانے کا صحیح موقع دیکھیں جو آپ نے حال ہی میں عبادت کے دوران سیکھی ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ عوامی جگہوں پر گواہی۔‏ بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 8 نکتہ نمبر 3‏)‏

6.‏ اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا

‏(‏5 منٹ)‏ تقریر۔ ‏”‏پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب“‏ نمبر 89‏—‏موضوع:‏ کیا خدا کو سب مذہب پسند ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 72

7.‏ مقامی ضروریات:‏

‏(‏15 منٹ)‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 34 اور دُعا