مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

19-‏25 اگست

زبور 75-‏77

19-‏25 اگست

گیت نمبر 120 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ہمیں شیخی کیوں نہیں مارنی چاہیے؟‏

‏(‏10 منٹ)‏

جو لوگ شیخی مارتے ہیں، وہ خدا کو ناراض کرتے ہیں۔ (‏زبور 75:‏4؛‏ 1-‏تیم 3:‏6‏؛ م18.‏01 ص.‏ 28 پ.‏ 4-‏5‏)‏

ہمیں کلیسیا میں جو ذمے‌داریاں ملتی ہیں، وہ ہمیں ہماری کسی صلاحیت کی وجہ سے نہیں بلکہ یہوواہ کی مہربانی کی وجہ سے ملتی ہیں۔ (‏زبور 75:‏5-‏7‏؛ م06 1/‏8 ص.‏ 19 پ.‏ 3‏)‏

یہوواہ تمام مغرور لوگوں کا غرور توڑ ڈالے گا جیسے کہ اِس دُنیا کے حکمرانوں کا۔ (‏زبور 76:‏12‏)‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 76:‏10‏—‏’‏اِنسان کے غصے‘‏ کی وجہ سے یہوواہ کی تعریف کیسے ہو سکتی ہے؟ (‏م06 1/‏8 ص.‏ 19 پ.‏ 4‏)‏

  • آپ زبور 75-‏77 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت:‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ اُس شخص کو jw.org سے اُس کی زبان میں کوئی ویڈیو دِکھائیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ وہ شخص آپ کو بتاتا ہے کہ وہ مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان ہے اِس لیے اپنی بات‌چیت کو اُس کی صورتحال کے مطابق ڈھالیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 5‏)‏

6.‏ شاگرد بنانا

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 127

7.‏ وفادار رہیں—‏جب آپ کی تعریف کی جاتی ہے

‏(‏7 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏یسوع مسیح کی طرح یہوواہ خدا کے وفادار رہیں—‏جب آپ کی تعریف کی جاتی ہے۔“‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • جس طرح سے بھائی سرگے تعریف کے باوجود بھی خاکسار رہے اُس سے آپ نے کیا سیکھا ہے؟‏

8.‏ ستمبر میں ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی“‏ سے بائبل کورس شروع کرانے کی خاص مہم

‏(‏8 منٹ)‏ خدمتی نگہبان تقریر کرے۔ مہم کے لیے بہن بھائیوں میں جوش پیدا کریں اور مہم کے حوالے سے اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔‏

9.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 148 اور دُعا