ملک کیمرون میں چائے کی پتیاں جمع کرنے والی ایک خاتون کو خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ جولائی 2016ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے ”‏مینارِنگہبانی“‏ اور کتاب ”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏ کی پیشکش کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی حمد کریں جو دُعاؤں کا سننے والا ہے

ہم یہ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم خدا پر بھروسا کرتے ہیں؟‏ جب ہم یہوواہ سے کوئی وعدہ کرتے ہیں تو ہمیں اُسے پورا کرنے کے سلسلے میں دُعا کیوں کرنی چاہیے؟‏ (‏زبور 61-‏65)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

زندگی کو سادہ بنانے سے خدا کی زیادہ خدمت کرنے کا موقع ملتا ہے

اپنی زندگی کو سادہ بنانے سے آپ کیا کچھ کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں؟‏ اِس سلسلے میں آپ یسوع مسیح کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کے بندے اُس کی عبادت کے لیے جوش رکھتے ہیں

داؤد،‏ خدا کی عبادت کے لیے بڑا جوش رکھتے تھے۔‏ اُن کی مثال سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏ خدا کی عبادت کے لیے جوش رکھنے سے ہم کیا کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں؟‏ (‏زبور 69-‏72)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ ایک سال کے لیے یہ خدمت کر سکتے ہیں؟‏

اگر آپ پہل‌کار کے طور پر خدمت کریں گے تو آپ کو بہت سی برکتیں ملیں گی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

پہل‌کار بننے کے لیے کچھ شیڈول

وہ لوگ بھی پہل‌کار بن سکتے ہیں جن کی صحت اچھی نہیں یا جو سارا ہفتہ کام کرتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کے کاموں کو یاد رکھیں

خدا نے کون کون سے حیرت‌انگیز کام کیے ہیں؟‏ اور اِن پر سوچ بچار کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏ (‏زبور 74-‏78)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

آپ کی زندگی میں سب سے اہم مقام کس کا ہے؟‏

زبور 83 کے مصنف نے ظاہر کِیا کہ اُس کی زندگی میں سب سے اہم مقام یہوواہ خدا کا ہے۔‏ ہم یہ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏