مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

پہل‌کار بننے کے لیے کچھ شیڈول

پہل‌کار بننے کے لیے کچھ شیڈول

پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ ایک اچھا شیڈول بنائیں۔‏ اگر آپ ہر ہفتے 18 گھنٹے مُنادی کا کام کریں گے تو آپ پہل‌کار بن سکیں گے اور اِس کے ساتھ ساتھ آپ کے پاس آرام اور تفریح کے لیے بھی وقت ہوگا۔‏ اور آپ بیماری یا موسم کی خرابی کے باوجود اپنے گھنٹے پورے کر پائیں گے۔‏ نیچے جو چارٹ دیا گیا ہے،‏ وہ اُن سب کے لیے فائدہ‌مند ثابت ہو سکتا ہے جن کی صحت اچھی نہیں یا پھر جو پارٹ ٹائم کام کرتے ہیں یا سارا ہفتہ کام کرتے ہیں۔‏ اگر خاندان کے سارے افراد اپنے طرزِزندگی میں تھوڑی بہت تبدیلی کریں تو گھر کا کوئی ایک فرد ستمبر سے پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنا شروع کر سکتا ہے۔‏ اچھا ہوگا کہ آپ اپنی اگلی خاندانی عبادت کے دوران اِس شیڈول کے بارے میں بات‌چیت کریں۔‏

مَیں پارٹ ٹائم کام کرتا ہوں

سوموار

کام

منگل

کام

بدھ

کام

جمعرات

6 گھنٹے

جمعہ

6 گھنٹے

ہفتہ

4 گھنٹے

اِتوار

2 گھنٹے

مَیں سارا ہفتہ کام کرتا ہوں

سوموار

2 گھنٹے

منگل

2 گھنٹے

بدھ

اِجلا‌س

جمعرات

2 گھنٹے

جمعہ

2 گھنٹے

ہفتہ

6 گھنٹے

اِتوار

4 گھنٹے

میری صحت اچھی نہیں

سوموار

آرام

منگل

3 گھنٹے

بدھ

3 گھنٹے

جمعرات

3 گھنٹے

جمعہ

3 گھنٹے

ہفتہ

3 گھنٹے

اِتوار

3 گھنٹے