18-24 جولائی
زبور 74-78
گیت 1 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کے کاموں کو یاد رکھیں“: (10 منٹ)
زبور 74:16؛ 77:6، 11، 12—یہوواہ کے کاموں پر سوچ بچار کریں۔(م15 15/8 ص. 10، پ. 3، 4؛ م04 1/3 ص. 19، 20؛ م03 1/7 ص. 10، 11، پ. 6، 7)
زبور 75:4-7—یہوواہ کے کاموں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ کلیسیا کی دیکھبھال کے لیے بزرگوں کو مقرر کرتا ہے۔ (م06 1/8 ص. 19، پ. 3؛ آئیٹی-1 ص. 1160، پ. 7)
زبور 78:11-17—اُن کاموں کو یاد رکھیں جو یہوواہ نے اپنے بندوں کو بچانے کے لیے کیے ہیں۔ (م04 1/4 ص. 21، 22)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 78:2—اِس آیت میں درج بات یسوع مسیح پر کیسے پوری ہوئی؟ (م11 1/8 ص. 13، پ. 14)
زبور 78:40، 41—اِن آیتوں کے مطابق ہمارے کاموں کا یہوواہ خدا پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟ (م04 15/5 ص. 5، پ. 5–ص. 6، پ. 3)
مَیں نے زبور 74-78 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 78:1-21
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع16. 3، ص. 16—یہ بتائیں کہ ہمارے رسالوں کی چھپائی کے اخراجات عطیات کے ذریعے پورے کیے جاتے ہیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع16. 3، ص. 16۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری سبق 5، پیراگراف 6، 7۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
سب چیزیں یہوواہ نے بنائی ہیں: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو یہوواہ نے ہر چیز بنائی اَے چلائیں۔ (اِس کے لیے پنجابی شاہ مکھی میں ہماری ویبسائٹ پر حصہ ”فلماں“ کو کھول کر ”یہوواہ دے دوست بنو“ پر کلک کریں اور پھر اِس ویڈیو کا اِنتخاب کریں۔) اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلائیں اور اُن سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس ویڈیو سے کیا سیکھا ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 14، پ. 15-19، ص. 167 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 34 اور دُعا