25-31 جولائی
زبور 79-86
گیت 9 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آپ کی زندگی میں سب سے اہم مقام کس کا ہے؟“: (10 منٹ)
زبور 83:1-5—ہماری زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت خدا کی حکمرانی اور اُس کے نام کی ہونی چاہیے۔ (م08 1/10 ص. 18، پ. 7، 8)
زبور 83:16—اگر ہم مشکلات کو برداشت کرتے ہیں اور یہوواہ کے وفادار رہتے ہیں تو اُس کی بڑائی ہوتی ہے۔ (م08 1/10 ص. 20، پ. 16)
زبور 83:17، 18—کائنات کی سب سے اہم ہستی یہوواہ خدا ہے۔ (م11 1/5 ص. 18، پ. 1، 2؛ م08 1/10 ص. 20، پ. 17، 18)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 79:9—اِس آیت سے ہم اپنی دُعاؤں کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (م06 1/8 ص. 20، پ. 5)
زبور 86:5—ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ یہوواہ ”معاف کرنے کو تیار ہے“؟ (م06 1/8 ص. 20، پ. 9)
مَیں نے زبور 79-86 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 85:8–86:17
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری سبق 7، پیراگراف 1۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری سبق 7، پیراگراف 3۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری سبق 7، پیراگراف 7، 8۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کیا خدا کا کوئی نام ہے؟: (15 منٹ) شروع میں ویڈیو چلائیں۔ (jw.org پر حصہ ”مطبوعات“ پھر ”کتابیں“ پر کلک کریں اور کتاب خوشخبری کو کھولیں۔ یہ ویڈیو سبق ”خدا کون ہے؟“ کے تحت موجود ہے۔) اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات کریں: اِس ویڈیو کو گھر گھر گواہی، عوامی جگہوں پر گواہی اور غیرمنظم گواہی دینے کے لیے کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے؟ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اِس ویڈیو کو اِستعمال کرتے وقت کون سے دلچسپ واقعات پیش آئے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 15، پ. 1-9
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 1 اور دُعا