4-10 جولائی
زبور 60-68
گیت 9 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی حمد کریں جو دُعاؤں کا سننے والا ہے“: (10 منٹ)
زبور 61:1، 8—جب آپ یہوواہ سے کوئی وعدہ کریں تو اُسے پورا کرنے کے سلسلے میں دُعا کریں۔ (م99 15/9 ص. 9، پ. 1-4)
زبور 62:8—دُعا میں یہوواہ کے سامنے اپنا دل کھول دینے سے ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم اُس پر بھروسا کرتے ہیں۔ (م15 15/4 ص. 25، 26 پ. 6-9)
زبور 65:1، 2—یہوواہ اُن لوگوں کی دُعائیں سنتا ہے جو اُس سے پیار کرتے ہیں۔ (م15 15/4 ص. 22، پ. 13، 14؛ م10 15/4 ص. 14، پ. 10؛آئیٹی-2 ص. 668، پ. 2)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 63:3—یہوواہ کی شفقت زندگی سے بہتر کیوں ہے؟ (م06 1/6 ص. 11، پ. 7)
زبور 68:18—اِس آیت میں کن ”قیدیوں“ کا ذکر ہے؟ (م06 1/6 ص. 10، پ. 5)
مَیں نے زبور 60-68 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 63:1–64:10
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر باتچیت کریں۔ بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ اپنی پیشکش خود بنائیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”زندگی کو سادہ بنانے سے خدا کی زیادہ خدمت کرنے کا موقع ملتا ہے“: (15 منٹ) اِس مضمون پر باتچیت کرنے کے بعد مینارِنگہبانی 15 اکتوبر 2013ء کے مضمون ”اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—فلپائن میں“ کی پہلی تین ذیلی سُرخیوں پر بات کریں۔ اِس بات پر غور کرنے کے لیے بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ یہوواہ کی زیادہ خدمت کرنے کی خاطر اپنی زندگی کو کیسے سادہ بنا سکتے ہیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 14، پ. 1-9
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 41 اور دُعا