مسیحیوں کے طور پر زندگی
غیرجانبدار رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟ (میک 4:2)
رحمدل سامری کی مثال ہمیں یہ یاد دِلاتی ہے کہ یہوواہ خدا تعصب نہیں کرتا اور وہ چاہتا ہے کہ ہم ”سب کے ساتھ بھلائی کریں۔“ اِن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کسی فرق طبقے، نسل، قوم، قبیلے یا مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔—گل 6:10؛ اعما 10:34۔
ویڈیو ”غیرجانبدار رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟ (میک 4:2)“ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:
-
ہم کیسے جانتے ہیں کہ میکاہ 4:2 میں درج پیشگوئی ہمارے زمانے میں پوری ہو رہی ہے؟
-
غیرجانبداری کیا ہے اور غیرجانبدار رہنا اہم کیوں ہے؟
-
مکاشفہ 13:16، 17 سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ دُنیا کا سیاسی نظام ہماری سوچ اور کاموں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے؟